کویت نے امریکہ کو تیل کی فراہمی بند کر دی

کویت نے امریکہ
loading...

کویت نے پچیس سال کے بعد امریکہ کو تیل کی فراہمی بند کر دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی  پیٹرولیم اور انرجی نے اعلان کیا ہے کہ کویت نے پچیس سال بعد امریکہ کو تیل کی فراہمی بند کر دی ہے۔

ذرائع کے مطابق جب عراق کے معدوم صدر صدام نے کویت پر حملہ کیا تھا اس وقت کویت نے امریکہ کو تیل کی فراہمی کا آغاز کیا تھا۔

بلومبرگ چینل کے مطابق اب کویت کے لیے ایشیائی بازار زیادہ جذاب ہیں اور وہ ایشیائی بازار میں اسی ڈالر فی بیرل تیل فروخت کر رہا ہے۔

Spread the love
  • 2
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں