دنیا کی سب سے مہنگی انگھوٹھی، لیکن اسے پہن نہیں سکتے، آخر کیا وجہ ہے؟

انگوٹھی

دبئی میں ایک ایسی انگوٹھی نمائش کیلئے پیش کی گئی ہے جسے پہنا نہیں صرف دیکھا ہی جاسکتا ہے۔

ا کیس قیرا ط کے اٹھا ون کلو گر ام سونے سے تیار کر دہ دنیا کی اس سب سے انگوٹھی کی مالیت11 ملین درہم تک ہے جبکہ اس میں تقریباً پانچ کلو گرام کے قیمتی نگینے بھی جڑ ے ہو ئے ہیں۔

اس انگو ٹھی کو پینتا لیس(45) کار یگر وں نے پچپن (55) دنوں تک مسلسل دس گھنٹو ں کی محنت کے بعد سن دو ہزار میں تیا ر کیا تھا جب اس کی مالیت صرف پانچ لاکھ سینتا لیس ہزا ر ڈالر) (547000) تھی تاہم سو نے کے تیزی سے بڑ ھتی ہو ئی قیمت کے با عث اب اس کی مالیت Dh11mتک جا پہنچی ہے۔

واضح رہے کہ اس انگوٹھی کو دنیا کی سب سے بڑی سونے کی انگوٹھی کے طور پر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں پہلے ہی شامل کیا جاچکا ہے۔

Spread the love
  • 17
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں