رائیونڈ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

Raiwind Ijtima

لاہور: رائیونڈ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا جس میں ملک کی ترقی اور سلامتی کے لیے دعائیں کی گئیں۔

تبلیغی اجتماع کے پہلے مرحلے میں پشاور، کوئٹہ، ملتان سمیت دیگر شہروں کے افراد نے شرکت، اختتامی دعا کے بعد رائیونڈ کی رابطہ سڑکیں عام ٹریفک کے لیے بند کردی گئیں۔

loading...

کوٹ رادھا کشن اور سندر روڈ پر یکطرفہ ٹریفک چلائی جارہی ہے جب کہ رائیونڈ کے بیرونی راستوں پر پولیس اور ٹریفک کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں