شاہ رخ خان زیرو ہو کر بھی مشہور!

شاہ رخ خان کی نئی فلم جو اس سال 21 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔ فلم کا نام “زیرو” اور شاہ رخ خان  “بونے” ہیں۔  یعنی اس فلم میں شاہ رخ خان چھوٹے قد کے شخص کا کردار ادا کر رہیں۔ گزشتہ روز شاہ رخ نے اپنی نئی فلم کا زیرو کا ٹیزر سوشل میڈیا پر جاری کیا تھا جسے ریلیز کے پہلے 24 گھنٹوں میں ہی ایک کروڑ لوگوں نے دیکھا۔ یہ فلم انند رائے ڈائریکٹ کر رہے ہیں۔ (ذرائع این این آئی)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں