بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور اس سال مارچ میں شادی کریں گی۔

مشہور بالی ووڈ اداکار انیل کپور کی بیٹی اور مشہور بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے اس سال مارچ میں شادی کا اعلان کیا ہے۔ سونم کپور اپنے دیرینہ دوست آنند کے ساتھ شادی کر رہی ہیں۔ میڈٰیا رپورٹس کے مطابق سونم اور آنند ایک طویل عرصے سے اچھے دوست ہیں۔ (ذرائع این این آئی)

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں