میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں پانچ سالہ لڑکی سے شادی کروں گا۔ شاہد کپور

loading...

بالی ووڈ اداکار شاہد کپور اپنی شادی کے بعد سے اکژ اپنی بیوی میرا کے حوالےسے مزاحیہ بیانات دیتے رہتے ہیں۔ حال ہی میں شاہد نے ایک انٹریو میں کہا کہ میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں ایک پانچ سالہ لڑکی سے شادی کروں گا وہ تب جب میں 18 سال کو ہوں گا۔ اس سے پہلے بھی ایک بار شاہد کہ چکے ہیں کہ میری بیوی میرا ہر وقت موبائل پر مصرف رہتی ہیں اس لیے میں انکا دوسرا شوہر ہوں موبائل میرا کا پہلا شوہر ہے۔ (ذرائع این این آئی)

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں