محبت میں محبوب کا ساتھ ضروری ہوتا ہے، صرف باتیں نہیں۔ اداکارہ ماہرہ خان

پاکستانی ٹی وی ڈراموں سے شہرت حاصل کرنے والی ماہر خان جو اب بالی ووڈ میں بھی اپنی کامیابی کے جھنڈے گاڑ چکی ہیں۔ اکثر تنازعات میں رہتی ہیں۔ گزشتہ سال بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کے ساتھ ان کی تصاویر پر ایک ہنگامہ مچ گیا تھا۔ جس کے بعد دونوں کے آپسی تعلقات پر باتیں شروع ہوگیں تھیں۔ ماہرہ خان نے ایسے کسی بھی تعلق کی تردید کی تھی۔ لیکن انہوں نے اپنے ایک حالیہ انٹریو میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میں اب جان چکی ہوں کہ محبت کیا ہے محبت وہ جس میں جس آپ محبت کریں اسکا ساتھ بھی ہو صرف باتوں کو محبت نہیں کہتے ہیں۔ (ذرائع این این آئی)

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں