ٹرمپ کے بیٹے نے غداری کی۔ اسٹیو بینن

2016 میں جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جیت جانے کے بعد الزامات لگا ئے گے تھے الیکشنز میں دھاندلی ہوئی ہے اور  اس میں روس نے ڈونلڈ ٹرمپ کی مدد کی ہے۔  اسی حوالے سے ٹرمپ کے  انتخابی مہم کے سابق مشیر اسٹیو بینن نے مائیکل وولف کی کتاب میں انکشاف کیا کہ  صدارتی انتخابات کے دوران ٹرمپ کے بیٹے، داماد اور مہم کے سربراہ نے روسی وکیل سے ٹرمپ ٹاور میں ملاقات کی تھی اور  صدر ٹرمپ کے بیٹے نے یہ ملاقات کر کے ملک کے ساتھ غداری کی ہے۔ اگر تحقیقات ہوئیں تو ڈنلڈ ٹرمپ کے بیٹے  کے لیے مہنگی ثابت ہوں گیں۔

loading...

تاہم ڈنلڈ ٹرمپ نے اسٹیو بینن کے بیان پر رد عمل کر تے ہوئے کہا کہ اسٹیو بینن اپنی نوکری کھونے کے ساتھ ساتھ اپنا حواس بھی کھو  دیے ہیں۔ (ذرائع این این آئی)

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں