بالی ووڈ اداکارہ شسمیتا سین نے پلاسٹک سرجری کروا کر تصاویر شیئر کردیں

شششمیتا سین

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شسمیتا سین کے دنیا بھر میں کروڑوں مداح ہیں لیکن ان سب کے دل اس وقت چکنا چور ہو گئے جب شسمیتا سین نے اپنی نئی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں۔

شسمیتا سین ان تصاویر میں پہلے سے زیادہ خوبصورت اور جوان نظر آ رہی ہیں اور اس پر مداحوں کو خوشی ہونی چاہئے تھی مگر سب نے ایک ہی سوال پوچھنا شروع کر دیا کہ کیا شسمیتا سین نے بھی پلاسٹک سرجری کروالی ہے کیونکہ اس کے بغیر دوبارہ ’جوان‘ ہونا بھی ممکن نہیں ہے۔

View this post on Instagram

“See the light, Be the #light “👊❤️ #aboutlastnight moments before speaking at the #outlookspeakout #conclave #delhi 👍😊 love you guys!!!

A post shared by Sushmita Sen (@sushmitasen47) on

42 سالہ اداکارہ شسمیتا سین سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اورویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔
تاہم تازہ ترین تصاویر نے ایک نئی بحث شروع کر دی ہے اور کئی سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ شسمیتا سیننے دیگر اداکاراؤں کی طرح اپنی خوبصورتی میں اضافے کے لیے پلاسٹک سرجری کروائی ہے۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں