حلقہ این اے 258، پی پی 21 اور پی بی 5 کے الیکشن کالعدم قرار

الیکشن کمیشن
loading...

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 258، پی پی 21 اور پی بی 5 کا الیکشن کالعدم قرار دے دیا۔
الیکشن کمیشن نے این اے 249 میں دوبارہ گنتی کی درخواست خارج کر دی۔
پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر شہباز شریف نے اس حلقے میں دوبارہ گنتی کی درخواست دی تھی۔
تحریک انصاف کے فیصل واوڈا 723 ووٹوں کی برتری سے کامیاب ہوئے تھے۔
الیکشن کمیشن نے این اے 258، پی پی 21 اور پی بی 5 کا الیکشن بھی کالعدم قرار دے دیا۔

Spread the love
  • 5
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں