شہزادہ چارلس کا گھانا کے قبائلیوں کے سا تھ روایتی رقص

شہزادہ چارلس

گھانا: برطانوی شہزادہ چارلس اپنی اہلیہ کے ہمراہ افریقی ممالک کے دورے پر موجود ہیں جہاں وہ کچھ الگ ہی انداز میں نظر آئے۔

شہزادہ چارلس تین افریقی ممالک کے دورے پر نکلے ہوئے ہیں۔ اس دوران ان کی اہلیہ پامیلا چارلس بھی ان کے ساتھ ہیں۔

انہوں نے گھانا کے قبائلیوں کے ساتھ روایتی رقص کیا اور خوب ہلاگلا، ہنسی مذاق کرتے نظر آئے۔

Spread the love
  • 1
    Share

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں