تمام قومی کرکٹرز کی اچھی کارکردگی مثبت اشارے ہیں، محمد حفیظ

محمد حفیظ

دبئی: قومی کرکٹر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ جب بھی گراﺅنڈ میں جاتا ہوں سوچتا ہو ں کہ اچھے سے اچھا پر فارم کرنا ہے

ٹیم میں ہر لڑکا اچھی کارکردگی دکھا رہاہے جومثبت اشارے ہیں۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں پاکستان کے کلین سویپ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کرکٹر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ جو کامیابی ملی اس پر اللہ کا شکرہے ، مجھے ٹیم کی جانب سے سپورٹ کیا گیا اورہر بندہ میر ے لئے دعا کررہا تھا ۔

loading...

محمد حفیظ نے کہا کہ میں جب بھی گراﺅنڈ میں جاتا ہوں سوچتا ہوں کہ میں نے اچھے سے اچھا پرفارم کرناہے ، جومیر ے دل میں آتا ہے وہ کرتا ہوں اور ٹیم میں ہر لڑکا اچھا پرفارم کررہاہے جوکسی بھی ٹیم کیلئے اچھی علامات ہیں۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں