بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنا وزن کم کرلیا

سوناکشی سنہا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنی آنے والی فلم دبنگ تھری کیلئے اپنا وزن کم کرلیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سوناکشی سنہا کی حال ہی میں نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر سامنے آئی ہیں۔ اداکارہ سوناکشی سنہا نے یہ فوٹو شاٹ میگزین کیلئے کروایا ہے جس میں سوناکشی کے انداز کو پسند کیا جارہا ہے۔

سوناکشی نے اپنے وزن میں مزید کمی کی ہے ۔اداکارہ سوناکشی جلد ہی نئی فلم ‘ دبنگ تھری’ میں کام کریں گی جس کے لئے اداکارہ نے اپنا وزن کم کیا

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں