مگرمچھوں نےخودکو ماحول کے مطابق کرلیا، رنگت نارنجی ہوگئی

مغربی افریقا : بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی معلومات کے مطابق مغربی افریقا کی ریاست گبُن کے ساحلی علاقوں میں رہنے والے 40 مگرمچھ میں سے 4 کی بدلتی رنگت نے سائنس دانوں کو حیران کردیا اور سائنس دانوں کی توجہ پالی ہے ۔ ان چاروں مگرمچھوں کی رنگت نارنجی ہے۔ سائنس دانوں کو اسکا علم نہ تھا کہ وہ سرخ رنگ کی خوفناک آنکھیں راکھتے ہیں۔ سائنس دانوں نےکہا ہے کہ مگرمچھوں کی بدلتی رنگت کی وجہ غاروں میں روشنی کی کمی اور چمگاڈروں کی موجودگی ہے۔ غار میں چمگاڈر ہی مگر مچھ کی کئی سالوں سے خوراک بنتی آرہی ہیں ۔ سانئنس دان کا کہنا ہے کہ مگر یہ ممکن نہیں کہ چمگادڑیں ان مگرمچھوں کی ایسی رنگت کی وجہ ہوں۔ سائنس دانوں نے مشاہدہ کیا ہے کہ گبن کے مگرمچھ کے خاندان میں سے 36 مگرمچھ تو سمندر کے نزدیک ہی رہتے ہیں اور زیادہ وقت زیر آب گزارتے ہیں تو ان کی رنگت بھی قدرتی ہے لیکن غار میں رہنے والے 4 مگرمچھوں کی رنگت تبدیل ہو کر نارنجی ہوچکی ہے اور یہ حیرانی کی بات ہے۔ سائنس دان مگرمچھوں کی بدلتی رنگت کا معلوما ت کے لیے ان غاروں کے اندر گئے اور اس پر مشاہدہ کیا۔ سائنس دانوں کا خیال ہے کہ 3 ہزار سال پُرانے گبن کے غاروں میں موجود چمگاڈروں کی رنگت بھی نارنجی ہے اور مگر مچھ نے خود کو اپنے ماحول کے مطابق ڈھالنا شروع کردیا ہے اس لیے ان کی رنگت میں تبدیلی واقع ہوئی ہے۔
loading...

مغربی افریقا کے علاقے گبن کے غاروں میں رہنے والے مگرمچھوں کی بدلتی رنگت نے سائنس دانوں کو حیران کردیا

مغربی افریقا : بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی معلومات کے مطابق مغربی افریقا کی ریاست گبُن کے ساحلی علاقوں میں رہنے والے 40 مگرمچھ میں سے 4 کی بدلتی رنگت نے سائنس دانوں کو حیران کردیا اور سائنس دانوں کی توجہ پالی ہے ۔ ان  چاروں مگرمچھوں کی رنگت نارنجی ہے۔  سائنس دانوں کو  اسکا علم نہ تھا کہ وہ   سرخ رنگ کی خوفناک  آنکھیں راکھتے  ہیں۔

سائنس دانوں  نےکہا ہے کہ مگرمچھوں کی بدلتی رنگت کی وجہ غاروں میں روشنی کی کمی اور چمگاڈروں کی موجودگی ہے۔ غار میں چمگاڈر ہی مگر مچھ کی  کئی سالوں سے خوراک بنتی آرہی ہیں ۔  سانئنس دان کا کہنا ہے کہ مگر یہ ممکن نہیں کہ  چمگادڑیں  ان مگرمچھوں کی ایسی رنگت کی وجہ ہوں۔

سائنس دانوں نے مشاہدہ کیا ہے کہ گبن کے مگرمچھ کے خاندان میں سے 36 مگرمچھ تو سمندر کے نزدیک ہی رہتے ہیں اور زیادہ وقت زیر آب گزارتے ہیں تو ان کی رنگت بھی قدرتی ہے لیکن غار میں رہنے والے 4 مگرمچھوں کی رنگت تبدیل ہو کر نارنجی ہوچکی ہے اور یہ حیرانی کی بات ہے۔

سائنس دان مگرمچھوں کی بدلتی رنگت کا  معلوما ت کے لیے ان غاروں کے اندر گئے اور اس پر مشاہدہ کیا۔

سائنس دانوں کا خیال ہے کہ 3 ہزار سال پُرانے گبن کے غاروں میں موجود چمگاڈروں کی رنگت بھی نارنجی ہے اور مگر مچھ نے خود کو اپنے ماحول کے مطابق ڈھالنا شروع کردیا ہے اس لیے ان کی رنگت میں تبدیلی واقع ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں۔  پی ٹی آئی امیدوار اسد عمر کی کارنر میٹنگ کے دوران فائرنگ

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں