چین میں پھنسے مسلمان مسافروں لاہور روانہ ہوگئے، شاہین ایئر لائن

شاہین ایئرلائن

شاہین ایئرلائن کا طیارہ چینی ایئرپورٹ گونگزو میں پھنسے 214 پاکستانی مسافروں کو لے کر لاہور کے لئے روانہ ہوگیا ہے

اسلام آباد :   معلومات  کےمطابق چینی شہر گوانگزو میں شاہین ائرلائن کی پرواز 29 جولائی کو اڑان نہیں بھر سکی تھی جس کے باعث 260 پاکستانی مسافر ایئرپورٹ پر ہی پھنس گئے تھے ۔

loading...

 چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اور حکومت پاکستان کی مداخلت کے بعد اب شاہین ایئرلائن کی پرواز این ایل 892 گونگزو سے 200 سے زائد مسافروں کو لے کر لاہور کے لئے روانہ ہوگئی ہے۔

 شاہین ایئر کاطیارہ گوانگزو میں پھنسے مسافروں کولاہورلا رہا ہے، نجی طیارے میں سوار مسافروں میں 185 بڑے افراد جب کہ 29 بچے شامل ہیں، پروازچین میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کر شام 6 بجے لاہور پہنچے گی۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  سنی لیون کو ماں ہونے پر فخر

اپنا تبصرہ بھیجیں