بھتیجی نے چچا کو گرفتار کروایا،معروف صحافی کا انکشاف

بھتیجی

بھتیجی نے چچا کو گرفتار کروا کر اپنا بدلہ لے لیا۔۔۔۔ بڑی خبر سامنے آ گئی

لاہور اپوزیشن صدر شہباز شریف کی گرفتاری اور نوازشریف کی بیٹی  مریم نواز  کی خاموشی پر کیٴ سوال اٹھ کھڑے ہوےٴ ہیں،

 مریم صفدر کے ہاتھوں میں کون بنا کھلونا اور کون بنا قربانی کا بکرا۔۔۔۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ نواز شریف اور مریم صفدر نے رانا مشہود احمد سے اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کے متعلق بیان دلوایا اور اداروں کو مجبور کر دیا کہ وہ ردِ عمل کے طور پر شہباز شریف کو گرفتار کریں۔

loading...

ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے چھوٹے بھائی کی گرفتاری پر محظ افسوس کا اظہار کیا جبکہ مریم صفدر نے مکمل خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔ان کا ٹویٹر اکاؤنٹ بھی خاموش ہے۔ڈاکٹر شاہد مسعود کا یہ بھی کہنا تھا کہ حمزہ شہباز شریف نے والد کی گرفتاری پر اسٹیبلشمنٹ سے ماتھا لگانے کی بجائےاس کا رخ عمران خان کے سیاسی انتقام کی جانب موڑ دیا اور وہ اپنے والد کو ایماندار ثابت کرنے کی کوشش کرتے رہے۔

Spread the love
  • 52
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں