پاکستانیوں کو بھی سنی لیون مل گئی

سنی لیون

عائشہ عمر کی ایسی تصویر سامنے آگئی جسے دیکھ کر آپ وینا ملک اور سنی لیون کو بھول جائیں گے

لاہورہر روز جہاں شوبز سے متعلق مختلف خبریں میڈیا کی زینت بنتی ہیں وہیں شوبز سے وابستہ افراد کی ایسی خبریں سامنے آتی ہیں کہ انسان دنگ رہ جاتا ہے آیا یہ  پبلسٹی اسٹنٹ ہے یا کوئی اور مسئلہ لیکن خبر جیسی بھی ہو تنقید یا تعریف لازمی ہوتی ہے

 مگر کچھ غلط ہو جائے تو عوام کے کان لال ہو جاتے ہیں۔ایسا ہی کچھ دیکھنے میں آیا عائشہ عمر کی جانب سے اُن کی ایک تصویر جونہی سوشل میڈیا پر اپ لوڈ ہوئی،تو ایک  طوفان امڈ آیا۔یہ تصویر چند روز پہلے ہی اپ لوڈ ہوئی لیکن اس کے اپ لوڈ ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین غصے میں آ گےٴ

عائشہ عمر کی جو تصویر اپ لوڈ کی گئی وہ ایک عدد فوٹو شوٹ کی ہے جس میں عائشہ عمر الٹی لیٹی ہوئی ہیں۔

loading...

یہ تصویر دیکھتے ہی لوگوں نے کانوں کو ہاتھ تو لگایا  لیکن ساتھ ہی ساتھ کمنٹس میں دل کی بھڑاس بھی  نکالی ،ان کمنٹٹس میں خواتین کی جانب سے بھی بے پناہ ایسے کلمات اور القابات نوازے گئے کہ تصویر کیساتھ ساتھ کمنٹس پڑھنے سے بھی کان لال ہوجاتے ہیں ۔

واضح رہے کہ ابھی تک ادکارہ کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں