اشعار جن کو پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجایئں گے!

urdu-poetry-aajkal-google
loading...

عظیم حسین

اردو شاعری احساسات کا ایک نہایت ہی خوبصورت اور گہرا طریقہِ اظہار ہے۔

یہ انسان کے گہرے جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہے اور شاعر کے خیالات کو حو بحو بیان کرتی ہے۔ اردو شاعری کو پڑھنے اور سمجھنے والا یقیناً خیالات اور جذبات کی ایک نئی دنیا میں کھو جاتا ہے۔
اردو زبان کے شعراء نے دنیا بھر میں اپنا لوہا منوایا اور آج بھی دنیا بھر میں مشہور ہیں،جن کی مثال علامہ محمد اقبال، مرزا غالب، وصی شاہ، ادا جعفری، پروین شاکر، ناصر کاظمی، میر تقی میر، فیض احمد فیض اور دیگر بڑے نام ہیں۔

مندرجہ ذیل اشعار اردو شاعری کی کچھ شاندار تحریروں میں سے ایک ہیں:

اردو
علامہ محمد اقبال
اردو
مرزا غالب
اردو
فیض احمد فیض
اردو
ساحر لودھانوی
اردو
وصی شاہ
اردو
ادا جعفری
اردو
پروین شاکر
اردو
میر تقی میر
اردو
اکبر اللہ آبادی
اردو
مومن خان مومن
اردو
منیر نیازی

مزید پڑھیں :لاہور کے رخسار کا تِل

اردو
ناصر کاظمی
اردو
خواجہ میر درد
Spread the love
  • 1
    Share

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں