پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سہ فریقی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریزکا فائنل میچ کل کھیلا جائیگا

ہرارے: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سہ فریقی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریزکا فائنل میچ  اتوار کو کھیلا جائیگا۔

تفصیلات کیم طابق پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں پہلے سہ فریقی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر چکی ہیں ٗدونوں ٹیمیں فائنل سے قبل کھیلے گئے چھ میچوں میں سے دو میچوں میں ایک دوسرے کے آمنے سامنے آئیں ہیں جس میں سے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دی جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان نے کینگروز کو 45 رنز سے شکست دی تھی۔

(Visited 8 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں