ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ بارہ جولائی سے شروع ہوگا

بنگلہ دیشی ٹیم دورے کے دور ان ویسٹ انڈیزکی ٹیم کے خلاف دو ٹیسٹ، تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی

کنگسٹن: ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ 12 سے 16 جولائی تک کھیلا جائے گا، ون ڈے سیریز سے قبل بنگلہ دیشی ٹیم 19 جولائی کو پریکٹس میچ کھیلے گی جس کے بعد ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 22 جولائی، دوسرا میچ 25 جولائی جبکہ تیسرا اور آخری میچ 28 جولائی کو کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ 31 جولائی، دوسرا میچ 4 اگست جبکہ تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 5 اگست کو کھیلا جائے گا۔

(Visited 1 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں