پریانکا چوپڑا نے سب کو حیران کردیا،کیا پریانکا منگنی توڑ چکی ہیں؟

پریانکا چوپڑا نک جونس

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جونس کی جلد شادی کی خبریں کافی عرصے سے زبان زدِ عام ہیں لیکن اداکارہ نے انگوٹھی اتارکرسب کو حیران کردیا

ممبئی : بھارتی میڈیا رپورٹس کی معلومات کے مطابق بالی ووڈ میں  کی مشہوراداکارہ پریانکا چوپڑا  جو کہ جنگلی بلی کے نام سے بھی مشہور ہیں ۔پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکارنک جونس کے درمیان گہری دوستی کے چرچے گزشتہ کئی روزسے میڈیا کی زینت بنے ہوئے تھے جس کی گلوکار نک جونس  نے  خود تصدیق کی تھی۔

View this post on Instagram

Oh Did she just remove her engagement ring and slip it in her pocket ; we wanna see that beautiful ring! بريانكا شوبرا فى مطار دلهى تخلع خاتم خوبتها وتضعه فى جيبها ؛ كنا نريد ان نرى هذا الخاتم الجميل للمزيد اضغط زر المتابعة او ال follow لصفحة @mayadamagazine Follow @mayadamagazine for more #PriyankaChopra #delhi #airport #bollywoodactress #bollywoodnews #bollywood #incredibleindia #mumbai_igers #photographers_of_india #mumbai_uncensored #mymumbai #_soimumbai #newdelhi #dfordelhi #delhigram #delhites #indiagram #heartofdelhi #mydubai #dubaicity #dubailife #picsdubai #downtowndubai #unlimiteddubai #

A post shared by Most talked about celebrities (@mayadamagazine) on

رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ  پریانکا چوپڑا نک جونس کے کانسرٹ میں شرکت کے  بعدجب بھارت واپس آئیں توایئرپورٹ پر بہت سے فوٹو گرافر موجود تھے جو اداکارہ کی تصاویر لینے کے لیے انتظار کر رہے تھے۔ اداکارہ نے جیسے ہی فوٹو گرافوں کو دیکھا تو اپنے ہاتھ میں پہنی ہوئی منگنی کی انگوٹھی فوری طورپراتاردی جس سے سب ہی حیران رہ گئے جب کہ اداکارہ کے تاثرات بھی اس وقت کچھ اچھے نہیں تھے۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں