والد نے بیٹے کے دانت کا درد انوکھے طریقے سے دور کردیا، ویڈیو دیکھیں

والد نے بیٹے

والدین کی اپنے بچوں سے محبت کا تو سب کو معلوم ہے جو بچوں کی زرا سی تکلیف برداشت نہیں کر پاتے اور پریشان ہو جاتے ہیں اور اپنے بچوں کو تکلیف سے نکالنے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔

یہ والد امریکہ کے شہر نیو یارک سے تعلق رکھتے ہیں جنہوں نے اپنے بیٹے کا دانت نکالنے کیلئے ڈرون کا استعمال کیا۔

امریکی والد نے ایک ڈرون پر بندھے دھاگے کواپنے بیٹے کے ہلتے دانت کے ساتھ باندھا اور با آسانی ڈرون اْڑا کر اْس کا دانت نکال دیا اور اپنے لاڈلے کو تکلیف سے چھٹکارا دلا دیا۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں