سعودی عرب نے کینیڈا سے آنے والوں کے راستے بند کردیئے

،سعودی عرب نے کینیڈا
loading...

سعودی عرب اور کینیڈا کے درمیان جاری کشیدگی شدت اختیار کرگئی ہے،سعودی عرب نے کینیڈا سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کے بعد پروازیں بھی معطل کردی ہیں

ریاض: برطانوی میڈیا کی معلومات کے مطابق سعودی ایئر لائن کی کینیڈا جانے اور آنے والی تمام پروازیں بند کردی گئی ہیں۔ کینیڈا میں زیر تعلیم سعودی طلبہ کو بھی واپس بلانے اور دوسرے ممالک میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

کینیڈا کی وزیرخارجہ کرسٹیا فری لینڈ کا  کہنا ہے کہ دنیا بھر میں انسانی حقوق کیلیے کھڑے رہیں گے اور حقوق نسواں کے لیے آواز بلند کردیں گے۔ کینیڈین وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی طلبہ کا کین سعودی عرب نے کینیڈا پر اندرونی معاملات میں مداخلت کا الزام لگاتے ہوئے سفارتی و تجارتی تعلقات معطل کردیے ہیں۔

 سعودی حکومت کینیڈا کی سفیر کو ملک بدر کرتے ہوئے اپنا سفیر بھی واپس بلالیا۔ کینیڈا نے سعودی عرب سے انسانی حقوق کے کارکنوں کی سزا ختم کرکے رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

سعودی وزیر خارجہ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نہ دوسروں کے داخلی معاملات میں مداخلت کرتا ہے اور نہ ہی اپنے اندرونی معاملات میں کسی ملک کی مداخلت برداشت کرتا ہے۔

 یڈین یونیورسٹیز سے انخلا زیادتی ہے جس کا مطلب انہیں تعلیم سے دور کرنا ہے۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں