کوک سٹوڈیو سیزن 11 میں 70 بہترین گلوکار اپنی آواز اور سروں کے رنگ بکھیریں گے

کوک سٹوڈیو سیزن 11
loading...

لاہور: کوکا کولا پاکستان لا رہا پاکستان کے سب سے بڑے میوزکل شو کا سیزن 11 جس میں ملک بھر سے 70 بہترین آرٹسٹ اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔

کوکا کولا پاکستان کی جانب سے کوک اسٹوڈ سیزن 11 ہم دیکھں گے کے نام سے متعارف کر دیا گیا ہے جس میں ملک بھر کے 70 بہترین گلوکار اپنی آواز اور سروں کے رنگ بکھیریں گے۔کوک اسٹوڈیو کے پروڈیوسرز حمزہ اور زوہیب قاضی کے مطابق اس سزین میں موسیقی کے ذریعے عوام کو قومی یکجہتی، امید ، پیار، اور امن کا پیغام دیا جائے گا۔

پاکستان کے معروف شاعر فیض احمد فیض کی مشہور نظم ہم دیکھں گے بھی اس سیزن کا حصہ ہو گی جسے پاکستان کے مشہور70 گلوکاروں نے گایا اور پرفارم کیا۔ کوک اسٹوڈیو کے 11 ویں سیزن میں ایسٹرن اور ماڈرن ویسٹرن میوزک کا استعمال کیا گیا ہے جسکی وجہ سے اس سیزن میں پاکستانی عوام کو بہت کچھ نیا نظر آئے گا۔

کوک اسٹوڈیو پروڈیوسرز کے کہنا کہ کوک اسٹوڈیو سیزن 11’’ہم دیکھیں گے ‘‘میں عابدہ پروین، ابرار الحق، علی عظمت، حسن جہانگیر، حمیرا ارشد اور جواد احمد جیسے سپر اسٹارز کے علاوہ نئے گلوکار بھی شرکت کر رہے۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں