تبدیلی آ نہیں رہی، تبدیلی آ گئی ہے!

لاہور: وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں مختلف وزراء اور صحافیوں نے شرکت کی۔

اجلاس میں ایک حیرت انگیز اور خلافِ معمول و توقع واقع پیش آیا جو آج سے پہلے شاید ہی پاکستان میں کبھی دیکھا گیا ہو۔

loading...

اجلاس میں ایک 22 ویں گریڈ کے افسر کی آمد متوقع تھی. لیکن ایک روایتی پاکستانی ہونے کی حیثیت سے وہ وقت پر نہ پہنچ سکے، اور دیر سے اجلاس میں پہنچے، جس پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے انہیں اجلاس میں شرکت سے روک دیا اور وہ اجلاس میں شامل نہ ہو سکے۔

اس واقع کے بعد یہ کہنا شاید غلط نہ ہوگا کہ تبدیلی ٓا نہیں رہی، تبدیلی ٓاگئی ہے!

Spread the love
  • 5
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں