وزیراعظم کی لاہور آمد، گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات

عمران خان

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پرلاہور پہنچ گئے۔ انھوں ‌نے گورنر پنجاب چودھری سرور سے ملاقات کی جس کے بعد انکی وزیراعلی پنجاب اور کابینہ کے ارکان سے ملاقات بھی طے ہے جس میں‌ حکومتی معاملات پر مشاورت بھی کریں گے۔

نئے بلدیاتی نظام اور 100 روزہ پلان پر ہونے والی پیشرفت کے حوالے سے ان کو بریفنگ دی جائے گی اور تجاوزات کے خلاف آپریشن کا بھی عمران خان جائزہ لیں گے۔ وزیراعظم نے پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کا اجلاس بھی طلب کر رکھا ہے۔

loading...

وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر آج لاہور پہنچ گئے، انھوں نے گورنر پنجاب چودھری سرور سے ملاقات کی جس کے بعد وہ وزیراعلیٰ پنجاب سے بھی میٹنگ کریں گے، کابینہ ارکان سے میٹنگ بھی ان کے شیڈول میں شامل ہے، وزیراعظم نے پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کا اجلاس بھی طلب کر رکھا ہے، جس کے بعد عمران خان ملکی معاملات پرپارٹی پالیسی جاری کریں گے۔

عمران خان 100 روزہ پلان پر عملدرآمد اور تجاوزات کے خلاف آپریشن کا بھی جائزہ لیں گے۔ ان کو نئے بلدیاتی نظام اور  کلین اینڈ گرین پنجاب منصوبے پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔

Spread the love
  • 7
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں