ماورا حسین نے شادی کا اعلان کر دیا

ماوراحسین

لاہور: اداکارہ ماورا حسین نے آئندہ سال دلہن بننے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ماوراحسین نے اپنی فیملی کی مشاورت سے شادی کا فیصلہ کیا ہے۔یاد رہے ماوراحسین پہلے ہی اس بات کا اعلان کر چکی ہیں کہ انہیں ان کے خوابوں کا شہزادہ تو مل چکا ہے لیکن وہ کون ہے ؟ کیسا ہے؟ اور کہاں سے آیا ہے؟ اس کے بارے میں صرف شادی کے قریب ہی بتائیں گی۔

رپورٹ کے مطابق یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ماورا پر رواں سال ہی شادی کا دباؤ تھا لیکن ایل ایل بی فائنل کی تیاری اور دیگر مصروفیات کے باعث انہوں نے انکار کردیا تھا۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں