زرین خان نے کرکٹر فخر زمان کے ساتھ تعلقات پر خاموشی توڑ دی

زرین خان

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ زرین خان نے پاکستانی کرکٹر فخر زمان کے ساتھ  تعلقات کی تردید کردی۔ بھارتی میڈیا مطابق اداکارہ زرین خان پاکستانی کرکٹر فخر زمان کو دل دے بیٹھی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق زرین خان کو فخر زمان کا ہیراسٹائل اور ان کے کھیلنے کا انداز بہت پسند ہے اور یہ ہی وجہ ہے کہ زرین خان پاکستان کے ابھرتے ہوئے کھلاڑی پر اپنا دل ہار بیٹھیں۔

loading...

دوسری جانب زرین خان نے ٹوئٹر پر بھارتی میڈیا کی اس خبر کو جھوٹی اور بکواس قرار دیتے ہوئے اپنے اور فخر زمان کے درمیان تعلقات کی تردید کردی۔

Spread the love
  • 4
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں