کچھ بولی وڈ اسٹارز کو گوگل پر سرچ کرنا آپ کو مہنگا پڑ سکتا ہے..

گوگل پر سرچ
loading...

اگر تو آپ بولی وڈ اسٹارز کے بارے میں جاننے کے لیے گوگل پر سرچ کرنے کی عادت ہے تو ہوشیار رہیں

کیونکہ چند اداکاروں کے بارے میں گوگل پر سرچ کرنے سے آپ کے کمپیوٹرز وائرس اور میل ویئر سے خراب ہو سکتے ہیں۔

حال میں کمپیوٹر سیکیورٹی کمپنی میکافی نے ایک نئی تحقیق سے یہ بات ثابت کی ہے کہ درج ذیل بولی وڈ اسٹارز ہیں جن کے بارے میں سرچ کرنا خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔

اس سال ایک اداکارہ کو انٹرنیٹ سرچنگ کے لیے سب سے خطرناک بولی وڈ اسٹار قرار دیا گیا ہے۔

مجموعی طور پر 10 میں سے 7 اداکارائیں کے بارے میں سرچ کرنا انٹرنیٹ صارفین کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے جبکہ اداکاروں کی تعداد 3 ہے۔

اس تحقیق کے چند بولی وڈ اسٹارز کے نام سے سرچ کرنے کے دوران اس بات کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے کہ صارفین کا سامنا کسی میل وئیر یا مشتبہ ویب سائٹ سے ہوجائے اور مشتبہ لنکس پر کلک کرنے کا نقصان کافی زیادہ ہوسکتا ہے۔

گزشتہ سال کپل شرما اس فہرست میں سب سے خطرناک قرار پائے تھے۔

موجودہ سال انٹرنیٹ سرچنگ کے لیے خطرناک قرار دیئے بولی وڈ اسٹارز درج ذیل ہیں۔ یہ لسٹ  ٹاپ  ٹین  ہے۔

1۔ الیانا ڈی کروز

گوگل پر سرچ

2۔ پریتی زنٹا

گوگل پر سرچ

3۔ تبو

گوگل پر سرچ

4۔ کریتی سینن

گوگل پر سرچ

5۔ اکشے کمار

گوگل پر سرچ

6۔ دپیکا پڈوکون

گوگل پر سرچ

7۔ رشی کپور

گوگل پر سرچ

8۔ پریانکا چوپڑا

گوگل پر سرچ

9۔پرینیتی چوپڑا

گوگل پر سرچ

10۔ گووندا

گوگل پر سرچ

Spread the love
  • 4
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں