اسپین میں انسانی مینار بنانے کا انوکھا مقابلہ

انسانی مینار
loading...

اسپین میں انسانی مینار بنانے کا دلچسپ مقابلہ منعقد کیا گیا جس میں ملک بھر سے آئے سینکڑوں کرتب بازوں نے شرکت کی ۔

ایک ہی رنگ کے لباس میں ملبوس کرتب بازوں نے ایک دوسرے کے کندھوں پر سوار ہوکر انسانی مینار بنائے جس پر وہاں موجود ہزاروں افراد بھرپور لطف اندوز ہوئے اورمقابلے کے شرکاء کودل کھول کر داد دی۔

انسانی مینار

ہر سال کی طرح اس سال بھی منعقد ہونے والے اس میلے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور اس ایونٹ کو خوب انجوائے کیا۔

Spread the love
  • 6
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں