کیا آپ نے کبھی ایسی “ڈسٹ آرٹ” دیکھی ہے؟

ڈسٹ
loading...

جی ہاں اب گاڑیوں پر جمی دھول مٹی کو صاف نہیں کیجئے ، بلکہ بنا ڈالیں اس سے کوئی خوبصورت تصویریوں تو ہم گاڑیوں پر جمی دھول مٹی دیکھ کر اسے فوراً ہی صاف کر دیتے ہیں۔

تاہم ایک امریکی آرٹسٹ نے تواس سے فن پارے تخلیق کر کے کمال ہی کر دیا ہے۔ یہ ما ہر آرٹسٹ پہلے گاڑیوں کو خوب گرداور مٹی میں دوڑاکر گندا کرتا ہے پھر اپنا برش اٹھا کرگاڑی کے شیشے پر موجود مٹی پر خوبصورت آرٹ کے فن پارے تخلیق کرتا ہے۔

ڈسٹ

ان مسحور کن فن پاروں کو دیکھ کر یہ یقین ضرور ہو جاتا ہے کہ آرٹ تخلیق کرنے کے لیے صرف کینوس ہی نہیں بلکہ گاڑی کے شیشوں پر بھی فن پارے بنائے جا سکتے ہیں

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں