سنی لیون کی انسٹاگرام پر تصویر نے ہلچل مچا دی

سنی لیون

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری میں بہت کم عرصے میں مقام بنانے والی معروف ترین اداکارہ سنی لیون اپنے چاہنے والوں کو سوشل میڈیا پر اپنی جھلک دکھلانے میں ذرا دیر نہیں کرتیں چاہے جھلک کیسی ہی کیوں نہ ہو؟

سنی لیون نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اپنے گھر کے سوئمنگ پول کی تصویر شیئر کی تو دیکھتے ہی دیکھتے ہزاروں چاہنے والوں نے تصویر کو نہ صرف پسند کیا بلکہ شئیر کرنے میں بھی کسر نہیں چھوڑی ۔

View this post on Instagram

In the middle of the city, @dirrty99 and I created a tranquil space just for us on our terrace! Work…Work…Work!!

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone) on

سنی لیونی نے اپنے گھر کی چھت پر تعمیر کیے گئے مخصوص سوئمنگ پول میں انتہائی مختصر لباس میں تصاویر بنوائی  تھیں، ان کے شوہر  ڈینیل ویبر نے بھی ان کے ساتھ مخصوص انداز میں تصویر بنوائی تھی۔

میڈیا انڈسٹری کی سوشل میڈیا پر ہونے والی ایکٹیویٹیز   پر نظر رکھنے والے ماہرین کا کہناہے کہ سنی لیون اور ان کے شوہر کو سوشل میڈیا پر اپنے چاہنے والوں کو اپنی طرف متوجہ رکھنے کا فن آتا ہے۔

View this post on Instagram

Love this look by @Paparazzicloset accessories by @minerali_store styling done by @hitendrakapopara asst @parmeet_kaur_kalra intern @shikha_gupta07

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone) on

loading...

سنی لیون نے اپنی فوٹو شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ ” شہر کے وسط میں ، ڈینیئل اور میں نے ایک الگ فضا بنا دی ہے” جبکہ ان کے  40 سالہ شوہر نے اپنی تصویر شئیر کرتے ہوئے صرف یہ الفاظ لکھے کہ “ہوم گولز “۔

سنی لیون نے اس سے پٌہلےایک اور  تصویر بھی انسٹاگرام پر شئیر کی تھی جس میں ان کی لے پالک  بیٹی نیشاء اور  بیٹے نوح  اور اشر   ایک ہی جیسے لباس زیب تن کیے ہوئے تھے ۔

View this post on Instagram

Happy Hanukkah Everyone!! Love the Weber’s!!!!! Hehe

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone) on

جبکہ سنی لیونی نے اپنی فٹنس اور ڈانس پریکٹس شروع کرنے کی ویڈیو بھی اپنے چاہنے والوں کے  لیے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر شئیر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ ” نیور لیٹ ٹو   ٹرائی اے نیو تھنگ” ۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں