آپ کا دن کیسا گزرے گا؟

آسٹرالوجر ، علی زنجانی
loading...
Astrologer Ali Zanjani_aajkal_google
آسٹرالوجر ، علی زنجانی
جنوری08 پیر۔
برج حمل
  مسائل کا خاتمہ اور خوشگوار تبدیلیاں ہو سکیں گی۔ خود اعتمادی اور قائدانہ صلاحیتوں میں اضافہ ہو سکے گا۔ دوست مددگار رہیں گے اور خواہشات کی تکمیل ہوگی۔ حالات سازگار رہیں گے۔ 
برج ثور
  آرٹ کے شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد کی حوصلہ افزائی اور آمدن میں خاطر خواہ اضافہ کے ساتھ ساتھ انعام وغیرہ بھی نکل سکے گا۔ حسد اور رشتے داروں کے مسائل کا حل ہو سکے گا۔
برج جوزا
  وراثت اور جائیداد سے متعلقہ مسائل جلد حل ہو سکیں گے اور خاطر خواہ فائدہ ہوگا۔ گھریلو معاملات خاص توجہ کے مستحق ہونگے۔ شراکتی کام منافع بخش رہیں گے۔ دوست مددگار رہیں گے۔
برج سرطان
  ان کاموں کو فروغ ملے گا جس کے باعث آمدن میں اضافہ سے مالی مسائل اور پریشانیوں کا خاتم ہو گا۔ بہن بھائیوں کا تعاون رہے گا۔ جس سے گھریلو ماحول مزید خوشگوار ہو جائے گا۔
برج اسد
  خوش اخلاقی ‘ اچھا کام اور نئے دوست بن سکیں گے۔ اراجات میں کمی ہو سکے گی۔ مثبت بات چیت سے معاہدے طے ہو سکیں گے۔ گھریلو ماحول خوشگوار رہے گا۔ خوشی نصیب ہو گی۔
برج سنبلہ
   خوش اخلاقی ‘ اچھا کام اور نئے دوست بن سکیں گے۔ اخراجات میں کمی ہو سکے گی۔ ملازمت سے متعلقہ معاملات بہتر رہیں گے۔ شریک حیات کا تعاون حاصل ہوگا۔ حسد پیدا ہو سکتا ہے۔
برج میزان
 آرٹ کے شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد کی حوصلہ افزائی اور آمدن میں خاطر خواہ اضافہ کے ساتھ ساتھ انعام وغیرہ بھی نکل سکے گا۔ حسد اور رشتے داروں کے مسائل کا حل ہو سکے گا۔ 
برج عقرب
  جن کے باعث بعد میں احساس ہوگا۔ صحت متاثر ہو سکتی ہے لہٰذا محتاط رہیں۔ تعلقات میں بہتری اور نصیب یاوری کرنے سے کاروباری‘ کیرئیر اور پریشانی اور مسائل کا خاتمہ ہوگا۔
برج قوس
 گھریلو ماحول خوشگوار رہے گا۔ جس کے باعث شریک حیات کیساتھ تعلقات بہتر رہیں گے۔ سیر و سیاحت کا پروگرام بن سکتا ہے۔ بیرون ملک جانے کے خواہشمند افراد کی خواہش پوری ہو سکے گی۔
برج جدی
  کاروباری امور میں دوست مددگار رہیں گے۔ قربتوں میں اضافہ ہوگا۔ بحث ومباحثے سے گریز‘ اولاد فرمانبردار اور والدین کا تعاون رہے گا۔ کاروبار مسائل کا شکار ہو سکتا ہے۔ ٹینشن میں اضافہ ہوگا۔
برج دلو
  خواہشات میں اضافہ اور قائدانہ صلاحیت اُجاگر ہو گی۔ صحت سے متعلقہ معاملات پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ محبت سے متعلقہ معاملات احسن طریقے سے چل سکیں گے۔ 
برج حوت
  وراثت کے جھگڑے ختم ہو سکیں گے اور آمدن میں اضافہ کا امکان ہے۔ بہن بھائی اور ہمسائیوں کیساتھ تعلقات مزید مستحکم ہو سکیں گے اور ماحول خوشگوار رہے گا۔ خوشی نصیب ہو گی۔
———————————————————————————
Spread the love

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  آپ کا دن کیسا گزرے گا؟

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں