چین، ایک شخص کی کار میں دفن ہونے کی دلچسپ وصیت، ویڈیو دیکھیں

عام طور پر مرنے والا فرد اپنی وصیت میں اپنی جائیداد اور دولت وغیرہ کی تقسیم کی وصیت کرتا ہے لیکن چین میں ایک کار لور نے مرنے سے پہلے وصیت کی کہ اسے اس کی کار میں دفنایا جائے۔

گزشتہ کچھ روز پہلے ایک دلچسپ خبر سامنے آئی کہ ایک چینی شخص نے مرنے سے پہلے وصیت کی تھی کہ اُسے اس کی گاڑی ہی میں دفنایا جائے کیونکہ وہ اپنی گاڑی سے بہت محبت کرتا ہے۔ گاڑی کے اس دیوانے چینی شخص کو اس کی وصیت کےمطابق گاڑی میں ہی دفنایا گیا اور سوشل میڈیا پر گاڑی سمیت مردے کو دفنانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مردے کو کفن میں اتارنے کے بجائے سلور رنگ کی ہنڈائے سوناٹا گاڑی میں اتارا جا رہا ہے۔

Spread the love

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  چیف جسٹس نے نواز شریف اور مریم نواز کی تقاریر پر عدالتی پابندی کا از خود نوٹس لے لیا

اپنا تبصرہ بھیجیں