عمران خان آج پارٹی منشور کا اعلان کریں گے

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج  کے روز پارٹی منشور کا اعلان کریں گے ۔

ذرائع کے مطابق پارٹی منشور میں تعلیم ،صحت اور ور روزگار کے ساتھ معیشت کی مضبوطی کا جامع پلان ترتیب دیا گیا ہے۔تحریک انصاف کی قیادت نے منشور کی بڑے پیمانے پر تشہیر کا فیصلہ بھی کیا ہے ۔یاد رہے کہ پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان اس سے قبل گیارہ نکات اور 100 روز کا ایجنڈا بھی پیش کر چکے ہیں ۔

Spread the love

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  اداکارہ سے زیادتی کے الزام پر متھن چکروتی کے بیٹے کی شادی منسوخ

اپنا تبصرہ بھیجیں