کیا سورج پر جانے کیلیے راکٹ تیار ہو چکا ہے؟

کیا سورج پر جانے کیلیے راکٹ تیار ہو چکا ہے؟

ناسا نے 1.5بلین ڈالر کے تخمینہ سے خلائی راکٹ تیار کر لیا ہے جو 11اگست کو فلوریڈا سے فضا میں چھوڑا جائےگا

ناسا:  ’’پارکر سولر پروب‘‘ نامی یہ خلائی راکٹ سائنسدانوں کی جانب سے سورج کے انتہائی قریب تک پہنچنے کی پہلی کوشش ہے۔

اس کے ذریعے سورج کے ارد گردموجود ہالہ کا درجہ حرارت 10ملین ڈگری فارن ہائیٹ تک پہنچنے کی وجوہات کا پتہ چلا یا جاسکے گا۔

loading...

اس مشن کی کامیابی زمین پر درجہ حرارت کو قابو میں رکھنے کیلئے مدد گار ثابت ہو گی۔ راکٹ چار لاکھ تیس ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرتا ہواسورج کے مدار میں داخل ہوگا۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں