آپ کا دن کیسا گزرے گا؟

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟
علی زنجانی
اگست09   جمعرات۔
برج حمل
 اگست09   جمعرات۔ صحت کا خیال رکھیں۔ جائیداد کے معاملات میںاحتیاط برتیں تاکہ بعد میں پچھتاوا نہ ہو۔ صبر و تحمل سے کام لیں۔ شراکتی کام بہتر طور پر حل ہو سکیں گے۔ سفر پیش آسکتا ہے۔ 
برج ثور
 اگست09     جمعرات۔ زندگی کا سکون کسی بڑے خطرے کی علامت بن سکتا ہے۔ دوستوں کا تعاون حاصل رہے گا۔ ازدواجی زندگی سے متعلقہ معاملات احسن طریقے ے حل ہو سکیں گے۔
 
 
برج جوزا
 اگست09   جمعرات۔ ذمہ داریوں میں اضافہ ممکن ہے۔ نئے دوست بن سکیں گے۔ گھریلو مسائل کی طرف توجہ دینے سے مسائل جلد حل ہو سکیں گے۔ نئے معاہدے فائدہ مند ثابت ہونگے۔ 
 
 
برج سرطان
 اگست09 جمعرات۔ پراپرٹی ڈیلرز کیلئے آج کا دن بہتر ثابت ہو سکے گا۔ جو کام بھی کریں اُسے مکمل توجہ کے ساتھ کریں ورنہ کام تسلی بخش نہ ہو سکے گا۔ اچانک سفر پیش آسکتا ہے۔
 
 
برج اسد
 اگست09    جمعرات۔ صحت بہتر رہے گی اور دوستوں اور عزیزوں کیساتھ تعلقات بحال رہیں گے۔ سفر کا پروگرام بن سکتا ہے۔ محنت رنگ لائے گی اور اہم کام مکمل ہونے سے فائدہ ہو سکے گا۔
 
برج سنبلہ
 اگست09   جمعرات۔ صحت متاثر ہو سکتی ہے۔ لہٰذا خوراک کا خاص خیال رکھیں۔ مالی پوزیشن کی بہتری کیساتھ گھریلو مسائل بھی حل ہو سکیں گے۔ اولاد راحت کا باعث ہوگی۔ ہمسائے تعاون کریں گے۔ 
 
برج میزان
 اگست09   جمعرات۔ سیر و سیاحت کا پروگرام بن سکتا ہے۔ بیرون ملک جانے کے خواہشمند افراد کی خواہش پوری ہو سکے گی۔ شراکتی کام منافع بخش رہیں گے۔ شریک حیات کیساتھ تعلقات مستحکم رہیں گے۔
برج عقرب
 اگست09  جمعرات۔ اہم معاملات میں محتاط رہیں۔ انہیں سمجھنے میں غلطی نہ کریں ورنہ معاملات پیچیدہ ہو سکتے ہیں۔ ملازمتی امور خوش اسلوبی سے ادا کریں۔ مالی حساب کتاب بہتر طور پر ہو سکے گا۔
 
برج قوس
 اگست09 جمعرات۔ اپنے من پسند مشاغل اپنا سکیں گے۔ جائیداد وغیرہ خریدنے کا رجحان ہوگا۔ رومانوی امور حسب منشاء طے پائیں گے۔ مالی آمدن میں اضافہ کیلئے مختلف منصوبے بنا سکیں گے۔
برج جدی
 اگست09   جمعرات۔ گھریلو امور میں توجہ دیں۔ معاشی مسائل درپیش ہونگے۔ اہل خانہ کے ساتھ شاپنگ وغیرہ کا موقع ملے گا۔ جائیداد کی خرید و فروخت سودمند رہے گی۔ تقریب میں شرکت کا موقع ملے گا۔
 
 
برج دلو
 اگست09   جمعرات۔ غیر یقینی خبر سن سکیں گے۔ بنائے گئے منصوبوں کے مطابق عمل کریں اپنے موافق اور اصول نہ توڑیں۔ جذبات پر کنٹرول رکھیں۔ کاروباری امور میں مصروفیت رہے گی۔
 
 
برج حوت
 اگست09   جمعرات۔ لیکن اس کے لئے محنت درکار ہے۔ نئی سرمایہ کاری مثبت رہے گی۔ مالی منافع کا رجحان ہوگا۔ نئے معاہدے کرنا مفید رہے گا۔ تفریحی پروگرام پر عملدرآمد ہو سکے گا۔ 
———————————————————————————
Spread the love

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  آپ کا دن کیسا گزرے گا؟

اپنا تبصرہ بھیجیں