روس میں گلابی پانی والا عجیب و غریب تالاب

گلابی پانی
loading...

ماسکو: دنیا میں بہت سے حسین دریا اور سمندر مو جو د ہیں لیکن روس میں مو جود یہ تالاب اس لحا ظ سے منفرد ہے کہ اس کا پا نی مکمل طو ر پر گلا بی رنگ کا ہے ۔

روسی ٹاؤن کے ان 2 تالابوں کے پانی کی گلابی رنگت کی وجہ اس میں بڑی مقدار میں پائی جانے والی معدنیات ہیں ۔

 گلا بی رنگ

ان تالابوں میں معدنیات کی مقدار اتنی زیادہ  ہے کہ اس کے ایک لیٹر پانی میں  380 گرام نمک پایا جاتا ہے جس کی وجہ سے پانی کا رنگ تبدیل ہو کر گلابی ہو گیا ہے ۔

Spread the love
  • 17
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں