ہالی ووڈ کے مشہور اداکار ایشوریہ رائے کے ساتھ کام کرنے کے خواہش مند

ایشوریہ رائے
loading...

لاس اینجلس: ہالی وڈ اداکار ول سمتھ  نے کہا ہے کہ وہ بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے کے ساتھ  کام  کرنے کے خواہش مند ہیں۔

ہالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق ول سمتھ جو ان دنوں ممبئی کے دورے پر ہیں نے کہا کہ کچھ عرصہ قبل ان کی ایشوریہ رائے کے ساتھ ملاقات ہوئی تھی۔

ان کا کہنا ہے کہ وہ ہالی وڈ کے بعد اب بالی وڈ فلم میں کام کرنا چاہتے ہیں جس میں وہ اداکارہ ایشوریہ رائے کے ساتھ اداکاری کے خواہش مند ہیں۔

Spread the love
  • 6
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں