اینجلو میتھیوزکو ایک بار پھر سری لنکن ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا

loading...

کولمبو: سری لنکن کرکٹ بورڈ نے اینجلو میتھوز کو دوبارہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت سونپ دی ہے جب کہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میتھوز نے کہا کہ مستعفی ہونے کے بعد کبھی دوبارہ کپتان بننے کا نہیں سوچا تھا جب کہ دورہ بھارت سے واپسی پر سری لنکن کرکٹ کے صدر اور کوچ ہتھورا سنگھے نے مجھ سے مشاورت کی اور دوبارہ مختصر فارمیٹ میں قیادت سنبھالنے کا کہا جس کے بعد چند روز اس بارے میں سوچنے کے بعد حامی بھری ہے۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں