دپیکا ہینڈ پمپ بنگلہ دیش میں

loading...

دیپیکا پڈوکون کے عرب مداحوں نے اداکارہ کی سالگرہ کے موقع پر صاف پانی کی نعمت سے محروم علاقے میں ہینڈ پمپ لگوا کر نہ صرف علاقہ مکینوں کی مشکلات میں کمی کی بلکہ اداکارہ کا دل جیتنے میں بھی کامیاب ہوگئے۔ دپیکا پڈوکون کے بنگلا دیشی مداحوں نے ان کی سالگرہ کے موقع پر بطور تحفہ انکے نام سے ہینڈ پمپ لگا لیا۔ رپورٹ کے مطابق بنگلا دیش میں عرب فین کلب نے سالگرہ کے موقع پر رادھنگر گاؤں میں دپیکاکے نام سے ہینڈ پمپ لگادیا ہے جس پر انکے نام کی تختی بھی لگائی گئی ہے ۔

یا د رہے کہ دپیکا پڈوکون 5 جنوری 1986 کو  ڈنمارک میں پیدا ہوئی اور دپیکا    نے اپنی 32 ویں سالگرہ  5 جنوری کو  اپنے دوست رنویر سنگھ کے ساتھ سری لنکا میں منائی۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں