کامیابی اور ناکامی زندگی کا حصہ ہوتی ہے، سجل علی

سجل علی
loading...

ہر کام محنت ،لگن سے کرنے کے نتائج میری توقعات کے عین مطابق ملتے ہیں ‘ انٹرویو

لاہور: معروف اداکارہ سجل علی کا کہنا ہے کہ مجھے اپنے کریئر کے آغاز سے بھرپور سپور ٹ میسر آئی جس سے آگے بڑھنے کا جذبہ پروان چڑھا ، ویسے بھی میں ہر کام محنت اور لگن سے کرنے کی قائل ہوں اور مجھے اس کے نتائج بھی میری توقعات کے عین مطابق ملتے ہیں ۔

سجل علی نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کامیابی اور ناکامی زندگی کا حصہ ہوتی ہے ،اس سے ہر گز نہیں گھبرانا چاہیے ،محنت انسان کیلئے کامیابی کی سیڑھی ہوتی ہے ۔

سجل علی نے کہا کہ نئے فنکاروں کو میرا پیغام ہے کہ سفارش اور شارٹ کٹ سے کامیابی نہیں ملتی اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد اس شعبے میں قسمت آزمائی کریں اوراپنے سینئر فنکاروں کے تجربات سے بھرپور فائد ہ اٹھانا چاہیے ۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  پوری قوم کرپٹ مافیا کا کڑا احتساب چاہتی ہے ،پی ٹی آئی کا ایجنڈا کر پشن مکاؤ ملک بچاؤ ہے ‘اعجازچوہدری

اپنا تبصرہ بھیجیں