کراچی؛شہر میں پانی کی فراہمی بند ہونے کا خدشہ

کراچی ؛شہر میں پانی کی فراہمی بند ہونے کا خدشہ

دھابے جی پمپنگ اسٹیشن پربجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوگیا جس سے شہرقائد کو پانی فراہم کرنے والے 20 پمپ بند ہوگئے

کراچی : دھابے جی پمپنگ اسٹیشن پربجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوگیا جس سے کراچی شہر کے  20 پمپ بند ہوگئے کو شہر کو بجلی فراہم کرتے ہیں،پمپ بند ہونے سے شہرمیں پانی کے شدید بحران کا خدشہ ہے جب کہ پانی کا پریشر بھی کم رہے گا۔

واٹربورڈ انتظامیہ کے مطابق پھٹنے والی مرکزی پائپ لائن کی مرمت کا کام شروع کردیا گیا ہے، لائن کی مرمت میں 24 سے 36 گھنٹے کا وقت لگے گا جس کے بعد یہ مکمل طور پر  پانی فراہم کر سکے گی۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں