پاکستانی مدر ٹریسا کون تھیں؟

پاکستان میں جذام کے مریضوں کے لیے اپنی زندگی وقف کرنے والی ڈاکٹر رتھ فاؤ کو ہم سے بچھڑے ایک سال بیت گیا

کراچی : پاکستانی مدرٹریسا ڈاکٹر رتھ فاؤ کی آج پہلی برسی منائی جارہی ہے۔ ڈاکٹر رتھ فاؤ 9 ستمبر 1929 کوجرمنی کے شہر لیپازگ میں پیدا ہوئیں۔

وہ 1960 میں پاکستان آئیں اور پھر کوڑھ کے مریضوں کے لیےاپنی زندگی وقف کردی اور پھر کبھی اپنے ملک واپس نہیں گئیں اور اپنی ساری زندگی پاکستان میں ہی گزار دی، حکومت پاکستان نے 1979 میں آنجہانی ڈاکٹر رتھ فاؤ کو جذام  کے خاتمے کے لیے وفاقی مشیربنایا۔

loading...

Related image

پاکستانی مدر ٹریسا1988 پاکستان کی شہریت دی گئی۔گزشتہ برس کراچی میں ڈاکٹر رتھ فاؤ کوآخری رسومات  کے بعد سرکاری اعزاز کے ساتھ  سپرد خاک  کیا گیا۔

Image result for pakistani mother teresa

ڈاکٹر رتھ فاؤ کو گراں قدر خدمات پرہلال پاکستان، ستارہ قائداعظم، ہلال امتیاز، جناح ایوارڈ اور نشان قائداعظم سے نوازا گیا، جب کہ ڈاکٹر رتھ فاؤ کو جرمن حکومت نے بیم بی ایوارڈ اورآغا خان یونیورسٹی نے ڈاکٹر آف سائنس کا ایوارڈ دیا۔

Spread the love

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  شریدھرچلال نےبرسوں ناخنوں کو لمبا کرنے کےبعد اب میوزیم میں رکھوادیا

اپنا تبصرہ بھیجیں