سی پیک ‘ قراقرم ہائی وے پر2 نئی سرنگوں کو کھول دیا گیا.

سی پیک

اسلام آباد:چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک) کے تحت قراقرم ہائی وے کے حویلیاں تھاکوٹ سیکشن پر تعمیر کی جانے والی دو سرنگوں کو کھول دیا گیا ہے۔چائنہ کمیونیکیشن کنسٹرکشن کمپنی کے پراجیکٹ منیجر ژو جیاگ فان نے کہا کہ ایک مشکل سڑک کی تعمیر کیلئے چھ میں سے دو سرنگوں کی تعمیر کا کام مکمل کر لیا گیا۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں