ٹوئٹر ویب سائٹ ری ڈیزائن، آزمائشی مراحل میں

ٹوئٹر ویب سائٹ، ری ڈیزائن
loading...

سماجی رابطے کی مقبول ویب سائٹ ٹوئٹر کا نیا ڈیزائن آزمائشی مراحل میں ہے جو جلد تمام صارفین کے لیے جاری کردیا جائے گا۔ نئے ڈیزائن میں سفید رنگ زیادہ نمایاں ہوگا جس کے ساتھ بک مارکس، ایکسپلور ٹیب اور ڈیسک ٹاپ پر ڈیٹا سرور کا اضافی آپشن ہوگا۔

ٹوئٹر کے نئے ڈیزائن میں بائیں جانب دیئے گئے ٹرینڈنگ ٹیگز اب دائیں جانب نظر آئیں گے اور اسی کے اوپر سجیسشن بھی مہیا ہوں گے۔ نئے ڈیزائن میں میسجز کا باکس باقاعدہ میسنجر کی طرح فراہم کیا جائے گا جس پر کلک کرنے سے ایک علیحدہ میسج پیج کھل جائے گا جس کے بائیں جانب صارفین کے فولوورز لسٹ دکھائی دی جارہی ہوگی۔

امکان ہے کہ نئے ڈیزاین کی کامیاب آزمائش کے بعد اسے تمام صافین کے لیے جاری کردیا جائے۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  ایران: پھانسی کا قانون بدل دیا گیا، پانچ ہزار لوگ پھانسی سے بچ گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں