برطانیہ کی تاریخ کا مہنگا ترین اپارٹمنٹ

اپارٹمنٹ
loading...

لندن کے ون ہائیڈ پارک میں 16 کروڑ پاؤنڈ میں فروخت ہونے والا اپارٹمنٹ برطانوی تاریخ کا سب سے مہنگا اپارٹمنٹ بن گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مہنگاترین اپارٹمنٹ خریدنے والے شخص کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔
\یہ اپارٹمنٹ 2009 میں تعمیرکیا گیا تھا، جو 16 کروڑ پاؤنڈ میں فروخت ہونے کے بعد برطانیہ کی تاریخ کا مہنگا ترین اپارٹمنٹ ہے۔

Spread the love
  • 11
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں