سری لنکا میں بارشیں ، 9 افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر

سری لنکا

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈیزاسٹرمنیجمنٹ سینٹر کے ترجمان پرادیپ کودیپیلی نے بتایا کہ طوفانی بارشوں کے باعث مختلف واقعات میں دارالحکومت سری لنکا میں 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

حکام کا کہنا تھا کہ گزشتہ ایک ہفتے سے جاری بارشوں کے باعث ملک بھر میں 48 ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ5 ہزار سے زائد خاندان اپنے گھر بار چھوڑ کر 21محفوظ پناہ گاہوں میں منتقل ہوئے ہیں۔

Spread the love
  • 3
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں