پرینیتی چوپڑا نے شادی کے متعلق اہم اعلان کر دیا

پرینیتی چوپڑا

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا  نے کہا ہے کہ وہ آئندہ 3 سال میں شادی کر لیں گی۔

بھارتی ذرائع  ابلاغ کے مطابق اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے شادی کے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ وہ آئندہ 3 سال تک شادی کر لیں گی۔

loading...

لیکن تب تک وہ صرف اپنے کام پر توجہ دینا چاہتی ہیں بلکہ یہ ہی نہیں وہ اپنا کیریئر بنانا چاہتی ہیں اور اچھے کام کرنا چاہتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پرینکا چوپڑا اور نک جوناس شادی سے متعلق کسی سے بات نہیں کر رہے، لہذا میں یہ کام کر رہی ہوں، نک جوناس نے بہت خوبصورت انداز میں پرینکا چوپڑا کو شادی کی پیشکش کی۔
نک جوناس اور ان کی فیملی بہت اچھی ہے اور میرا خیال ہے کہ نک جوناس پرینکا چوپڑا کے لیے بالکل صحیح انتخاب ہیں۔ پرینیتی چوپڑا فلم ’’نمستے انگلینڈ‘‘ میں دکھائی دیں گی

Spread the love
  • 3
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں