آپ کا دن کیسا گزرے گا؟

آسٹرالوجر ، علی زنجانی

آسٹرالوجر ، علی زنجانی

آسٹرالوجر ، علی زنجانی

برج حمل
جنوری10 بدھ۔ کاروبار وسعت اختیار کر سکے گا جس کے باعث مالی پوزیشن مزید مستحکم ہو سکے گی۔ مصروفیات دو حصوں میں بٹی رہیں گی۔ ایک تو مالی اور دوسرے گھریلو مسائل۔
برج ثور
جنوری10 بدھ۔ خواہشات میں اضافہ ہو سکے گا۔ دوست تعاون کریں گے۔ معاہدے ‘ دوستی‘ تقریبات میں شرکت بہتر فیصلے ہو سکیں گے۔ دوسروں کے مسائل کا حل اور بھروسے میں اضافہ ہو سکے گا۔
برج جوزا
جنوری10 بدھ۔ ملازمت سے متعلقہ معاملات بہتر رہیں گے۔ شریک حیات کا تعاون حاصل ہوگا۔ حسد پیدا ہو سکتا ہے۔ ذہن منتشر رہے گا۔ بحث و مباحثہ طول پکڑ سکتا ہے۔ محتاط رویہ اختیار کریں۔
برج سرطان
جنوری10 بدھ۔ دوست مددگار رہیں گے اور خواہشات کی تکمیل ہوگی۔ بحث و تکرار سے گریز ورنہ لڑائی جھگڑے کا اندیشہ ہے جس سے مسائل اور پریشانی میں اضافے کے سوا کچھ حاصل نہ ہوگا۔
برج اسد
جنوری10 بدھ۔ قانونی معاملات سے گریز کرنا بہتر رہے گا۔ بہت سے پیچیدہ مسائل حل ہو نگے اور مالی پوزیشن میں بہتری کے امکان ہونگے۔ قسمت کا ساتھ رہے گا۔
برج سنبلہ
جنوری10 بدھ۔ اس دن جو بھی نیا کام شروع کریں گے وہ آپ کی زندگی میں بہت اہمیت کا حامل ہوگا۔ بیرون ملک مقیم دوست احباب رابطے میں رہیں گے اور مالی معاملات پر توجہ مرکوز رہے گی۔

loading...

برج میزان
جنوری10 بدھ۔ خواہشات میں اضافہ ہو سکے گا۔ دوست تعاون کریں گے۔ معاہدے ‘ دوستی‘ تقریبات میں شرکت بہتر فیصلے ہو سکیں گے۔ رومانس کرنے کا موقع ملے گا۔ حالات سازگار رہیں گے۔
برج عقرب
جنوری10 بدھ۔ دوسرے افراد آپ پر بھروسہ کریں گے اور اپنی باتیں شیئر کر سکیں گے۔ خواہ مخواہ کے مسائل درپیش رہیں گے۔ وراثت سے متعلقہ معاملات پیچیدہ ہو سکتے ہیں۔
برج قوس
جنوری10 بدھ۔ خود اعتمادی میں اضافہ اور جلد بازی کے فیصلے منفی نتائج لا سکیں گے۔ اصولوں کی خلاف ورزی اور ذہن منتشر رہے گا۔ مالی معاملات پر توجہ مرکوز رہے گی۔ جذبات اور غصے پر قابو کی ضرورت ہے۔
برج جدی
جنوری10 بدھ۔ مالی مسائل کا خاتمہ ہو سکے گا۔ لیکن بحث و تکرار سے گریز لازمی ہے ورنہ لڑائی جھگڑے کا اندیشہ ہے۔ رشتے داروں کے تعاون سے گھریلو مسائل کا خاتمہ ہوگا اور پریشانی میں کمی ہوگی۔

برج دلو
جنوری10 بدھ۔ بہت سے پیچیدہ مسائل حل ہو نگے اور مالی پوزیشن میں بہتری کے امکان ہیں۔ قسمت کا ساتھ رہے گا۔ شریک حیات اور شریک کار کے ساتھ تعلقات مستحکم رہیں گے۔ گھریلو ماحول خوشگوار ہو سکے گا۔
برج حوت
جنوری10 بدھ۔ شراکتی کاموں کو فروغ ملے گا اور کاروبار وسعت اختیار کر سکے گا۔ اساتذہ کا تعاون حاصل ہوگاجس سے بہت سے مسائل حل ہو سکیں گے۔ بیرون ملک سف

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں